• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کے ڈی اے، سرکاری گاڑیوں کا پیٹرول کوٹہ 50 فیصد تک محدود

کراچی ( اسٹاف رپورٹر) ادارہ ترقیات کراچی میں توانائی بچت پالیسی پر مؤثر عملدرآمد کا آغاز کر دیا گیا ہے، اس ضمن میں ادارے کے زیرِ استعمال سرکاری سہولتوں اور مراعات میں 50 فیصد تک کمی کر دی گئی ہے، سرکاری گاڑیوں کو گراؤنڈ کیا گیا اور پیٹرول کا کوٹہ 50 فیصد تک محدود کر دیا گیا ۔

شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید