• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اورنگی ٹاؤن، پیٹرول چھڑک کر مبینہ خود سوزوی کرنے والا شخص اسپتال میں دم توڑ گیا

کراچی (اسٹاف رپورٹر) اورنگی ٹاؤن گلشن بہار جرمن گراؤنڈ کے قریب پیر کو جھلس کرشدید زخمی ہونے والا 40 سالہ اصغر ولد شیرعلی دوران علاج سول اسپتال کے برنس وارڈ میں دم توڑگیا،پولیس کے مطابق متوفی نے خود پرپیٹرول چھڑک کر مبینہ خود سوزوی کی کوشش کی تھی ،فوری طور پر وجوہات کا علم نہیں ہوسکا تھا۔
شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید