• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اسٹیل ٹاؤن، ملزمان امام مسجد سے موٹر سائیکل، موبائل فون اور نقدی چھین کر فرار

کراچی ( اسٹاف رپورٹر ) اسٹیل ٹاؤن میں دو نامعلوم ملزمان اسلحے کے زور پر امام مسجد سعید حسن سے ان کی نئی موٹر سائیکل، موبائل فون اور نقدی چھین کر فرار ہوگئے ،مدعی مقدمہ کے مطابق وہ گلشن حدید کے رہائشی ہیں۔

شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید