لاہور(کر ائم رپو رٹرسے)چوکی ایل بلاک نواب ٹاؤن پولیس ریکارڈ یافتہ منشیات فروش اور شیشہ فروش کو گرفتار کر کے مقدمات درج کر لیے ترجمان کے مطابق چوکی انچا ر ج ایل بلاک نے ملزمان کو خفیہ اطلاع پر منشیات اور شیشہ فلیور فروخت کرنے والے ملزمان کو گرفتار کر ملزم امجد کے قبضہ سے 540 گرام آئس زبیر سے شیشہ اور فلیور برآمد کر کے مقدمات درج کر لیے۔