• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

مناواں کوڑے سے ملنے والی ماں اور بچے کی لاشوں کی شناخت ہو گئی

لاہور(کر ائم رپو رٹرسے)مناواں کے علاقے میں ماں کی شناخت 24 سالہ سونیا اور بچے کی شناخت ایک سالہ حمزہ کے نام سے ہوئی۔۔واقعہ کا مقدمہ خاتون کے بھائی محمد عمران کی مدعیت میں تھانہ مناواں میں درج کر لیا گیا ہے ۔مدعی کا کہنا ہے کہ میری بہن اپنے والدہ کے پاس رہنے کے لیے آئی تھی دو روز قبل سونیا اپنے بیٹے کے ہمراہ گھر سے سودا سلف لینے بازار گئی اور واپس نہ پہنچی۔
لاہور سے مزید