• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

تجمّل عابدی کا چہلم آج، مجلس سے علامہ رضی جعفر نقوی خطاب کرینگے

کراچی( پ ر)صدرمُحبّان مُحُّمد و آلِ مُحمد ﷺ،مسجد و بارگاۂ یثرب گلشنِ اقبال کے ٹرسٹی،تجمّل عابدی کا چہلم ہفتہ 14فروری شام 4 بجے "مسجدِ یثرب بلاک 10گُلشنِ اقبال،میں ہوگا، مجلسِ سے مُمتاز بُزرگ عالمِ علامہ سیّد رضی جعفرنقوی خطاب کریں کے۔

شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید