• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پنجاب پبلک سروس کمیشن کا13حتمی ،9 تحریری نتائج کا اعلان

لاہور ( جنرل رپورٹر ) پنجاب پبلک سروس کمیشن نے 13 حتمی جبکہ 9 تحریری نتائج کا اعلان کر دیا ہے۔ چیئرمین پنجاب پبلک سروس کمیشن لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ محمد عبدالعزیز کی حتمی منظوری کے بعد سیکرٹری پی پی ایس سی نے نتائج کے نوٹیفکیشن جاری کر دیے ہیں۔
لاہور سے مزید