• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

امریکا، ایران مذاکرات کیلئے دوبارہ کوششیں قابل تحسین، مرکزی مسلم لیگ

لاہور(خبرنگار)مرکزی مسلم لیگ کے سیکرٹری جنرل سیف اللہ قصوری نے کہا ہے کہ پاکستان امن کا علمبردار،امریکا ،ایران کے مابین مذاکرات کے لئے دوبارہ اسلام آباد کی کوششیں قابل تحسین ہیں، بلوچستان پاکستان کا دل،بلوچ قوم محب وطن، محرومیوں کے ازالے کی ضرورت ہے، کارکنان بھر پور طریقے سے تیاری کریں ان خیالات کا اظہار انہوں نے ایک اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔
لاہور سے مزید