• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پیپلز پارٹی جلد لاہور کی سب سے بڑی پارٹی بن جائیگی، آغا سید تقی شاہ

لاہور ( پ ر) پیپلز پارٹی لاہور کے میڈیا اینڈ پولیٹیکل ایڈوائزر آغا سید تقی شاہ نے کہا ہے کہ صدر لاہور فیصل میر اور انکی ٹیم جس طرح پورے شہر میں ممبر شپ مہم شروع کیے ہوئے ہے جلد اس کے اثرات نظر آنا شروع ہو جائیں گے اور پی پی پی شہر کی سب سے بڑی پارٹی بن کر ابھرے گی۔
لاہور سے مزید