• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

این جی اوزکاعالمی دن کل منایاجائیگا

کوئٹہ (اسٹاف رپورٹر) پاکستان سمیت دنیا بھر میں این جی او کا عالمی جمعہ کو منایا جائیگا جسکا مقصد ہمدردانہ کام کا اعتراف اور حوصلہ افزائی کرنا ہے جو دنیا بھر میں غیر سرکاری تنظیمیں (این جی اوز) غربت اور عدم مساوات سے نمٹنے کے لیے کرتی ہیں۔
کوئٹہ سے مزید