• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سوئی میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق

کوئٹہ (اسٹاف رپورٹر) سوئی میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ایک شخص جاںبحق ہو گیا ۔پولیس کے مطابق سوئی کے علاقےگوٹھ مزاری کا رہائشی ہزار خان ملک گزشتہ روز گھر جا رہا تھا کہ نامعلوم موٹرسائیکل سوار اس پر فائرنگ کر تے ہوئے فرار ہو گئے فائرنگ کے نتیجے میں وہ موقع پر ہی جاںبحق ہوگیا۔ پولیس نے ورثاء کی مدعیت میں مقدمہ درج کرکے ملزمان کی گرفتاری کیلئے کاروائی شروع کردی۔
کوئٹہ سے مزید