کوئٹہ(اسٹاف رپورٹر)مائنز اینڈ منرلز ایکٹ کے خلاف بلوچستان ہائیکورٹ میں دائر آئینی درخواستوں کی سماعت آج ہوگی، نوابزادہ لشکری خان رئیسانی کے قانونی معاون و سینئر قانون دان محمد ریاض احمد ایڈووکیٹ نے بتایا ہے کہ بلوچستان اسمبلی سے منظور ہونے والے مائنز اینڈ منرلز ایکٹ 2025ء کے خلاف سینئر سیاست دان وسابق سینیٹر نوابزادہ حاجی میر لشکری خان رئیسانی اور دیگر کی درخواستوں پر بلوچستان ہائیکورٹ میں سماعت آج ہوگی۔