• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

عمان: سلالہ پورٹ پر ایرانی حملے سے تیل کے ذخیرے میں آگ لگ گئی

عمان کی سلالہ پورٹ پر ایرانی حملے سے تیل کے ذخیرے میں آگ لگ گئی۔

ایران نے عمان کی تیل تنصیبات پر حملے میں ملوث ہونے کی تردید کرتے ہوئے کہا ہے کہ عمان میں تیل کی تنصیب پر حملہ علاقائی تناؤ بڑھانے کی سازش ہے۔

ایران کا کہنا تھا کہ بعض اوقات امریکا اور اسرائیل اشتعال انگیز اقدام کرتے ہیں۔

واضح رہے کہ منگل کو بھی آبنائے ہرمز اور خلیج عمان میں تین بحری جہازوں پر حملہ ہوا تھا جن میں تھائی لینڈ، جاپان اور مارشل آئی لینڈ کے پرچم بردار جہاز شامل تھے۔

پاسدارانِ انقلاب نے تھائی پرچم بردار جہاز پر حملہ کی زمہ داری قبول کی تھی۔


بین الاقوامی خبریں سے مزید