• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

طارق روڈ پر واقع شاپنگ مال میں آگ لگنے کی افواہ، الارم بجنے پر بھگدڑ مچ گئی

کراچی ( اسٹاف رپورٹر )طارق روڈ پر واقع شاپنگ مال میں آگ لگنے کی افواہ، الارم بجنے پر بھگدڑ مچ گئی۔ خاتون کا برقعہ برقی سیڑھیوں میں پھنسنے پر اس نے شور مچایا۔واقعہ گزشتہ شب پیش آیا۔مال انتظامیہ نے احتیاطاً فائر الارم بجا دیا۔ پولیس اور عملے نے موقع پر پہنچ کر صورتحال چیک کی۔جانچ کے بعد واضح ہوا کہ مال میں کہیں بھی آگ نہیں لگی تھی جس کے بعد صورتحال کلیئر قرار دے دی گئی۔

ملک بھر سے سے مزید