• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اسٹاک مارکیٹ: ایران اور امریکا مذاکرات میں ڈیڈ لاک کے اثرات، 2588 پوائنٹس کی کمی

کراچی (اسٹاف رپورٹر) پاکستان اسٹاک ایکس چینج، ایران امریکا مذاکرات میں ڈیڈ لاک ،تیل کی قیمتوں میں اضافےکے رحجان اور اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے شرح سود میں اضافے کے منفی اثرات، بڑے پیمانے پر فروخت کے دباو سے مارکیٹ میں شدید مندی ،کے ایس ای100انڈیکس 2588 پوائنٹس کی کمی سے ایک لاکھ 68 ہزار پوائنٹس سے کم ہو کر ایک لاکھ 65ہزار پوائنٹس پر آگیا، 74.18 فیصد کمپنیوں کے شیئرز کی قیمت کم ہو گئی، سرمایہ کاری مالیت میں 310ارب 85 کروڑ 78 لاکھ روپے گھٹ گئی،کاروباری حجم بھی 8.64 فیصد کم رہا۔
ملک بھر سے سے مزید