• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ایف بی آر میں گریڈ 20 اور 21کے افسران کی اہم تقرریاں و تبادلے

اسلام آباد (رپورٹ:حنیف خالد) فیڈرل بورڈ آف ریونیو میں اعلیٰ سطح پر تقرری و تبادلے ، گریڈ 20اور 21کے افسران نے اہم عہدوں کا چارج سنبھال لیا۔ تفصیلات کے مطابق ان لینڈ ریونیو کے بی ایس-20 افسر اعجاز احمد خان یوسفزئی نے اپنی ڈیپوٹیشن مدت مکمل ہونے پر 20اپریل 2026 سے چیف، فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ہیڈکوارٹر)، اسلام آباد کے عہدے کا چارج سنبھال لیا ہے، ان لینڈ ریونیو سروس کے بی ایس-21افسر ڈاکٹر توقیر احمد میمن نے 24 اپریل 2026کو ممبر، فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ہیڈ کوارٹر)، اسلام آباد کے عہدے کا چارج چھوڑ دیا۔
ملک بھر سے سے مزید