• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

FBR؛ ان لینڈ ریونیو سروس گریڈ 17 کے 3 اور گریڈ 19 کا ایک افسر تبدیل

اسلام آباد (کامرس رپورٹر) ایف بی آر ان لینڈ ریونیو سروس گریڈ17کے 3اور گریڈ 19کا ایک افسر تبدیل ، نوٹیفکیشن کے مطابق گریڈ 19کے افسر ایڈیشنل کمشنر، ریجنل ٹیکس آفس اسلام آبادعمر یار سیکریٹری ایڈمن پول ایف بی آر ہیڈکوارٹر ، گریڈ 17کے افسران سینئر آڈیٹر ، ریجنل ٹیکس آفس اسلام آبادسیدندیم احمد اور میاں محمد کو سینئر آڈیٹر ، ریجنل ٹیکس آفس حیدرآباد جبکہ گریڈ 17کے اسسٹنٹ کمشنر ، ریجنل ٹیکس آفس ، اسلام آبادعاطف ایوب کواسسٹنٹ کمشنر ، کارپوریٹ ٹیکس آفس اسلام آباد میں تعینات کر دیاگیا۔
ملک بھر سے سے مزید