• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کاشتکاروں سے سولر پاور پینلز پر سبسڈی کی درخواستیں طلب

کراچی (اسد ابن حسن) سندھ حکومت کے آن فارم واٹر مینجمنٹ ونگ آف ایگریکلچرل سپلائی اینڈ پرائسز ڈپارٹمنٹ نے صوبے بھر کے کاشت کاروں سے ’’ہائی ایفیشنسی انسٹالیشن‘‘ سسٹم پر سولر پاور کی سبسڈی کے حوالے سے درخواستیں طلب کر لی ہیں۔ پانچ ایکڑ کے اراضی رکھنے والے کاشتکار کے 5۔5 کلو واٹ سولر پینل اور کاشتکار کا شیئر تین لاکھ 71 ہزار 600 روپے ہوگا۔
ملک بھر سے سے مزید