پاکستان کرکٹ ٹیم کے آل راؤنڈرحسین طلعت بنگلہ دیش کے خلاف دوسرے ون ڈے میں دوران فیلڈنگ کندھے کی انجری کا شکار ہو گئے۔