• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

شارجہ: امریکی یونیورسٹی نے کلاسز اور امتحانات آن لائن کر دیے

—فائل فوٹو
—فائل فوٹو

شارجہ کی امریکی یونیورسٹی میں کلاسز  اور امتحانات آن لائن کر دیے گئے۔

غیر ملکی میڈیا کے مطابق امریکی یونیورسٹی اگلےحکم تک آن لائن کام جاری رکھے گی۔

یونیورسٹی کے اساتذہ اور عملہ گھروں سے کام جاری رکھیں گے۔

یونیورسٹی انتظامیہ کی جانب سے طلبہ کو شیڈول کے مطابق آن لائن کلاسز میں شرکت کی ہدایت کی گئی ہے۔

یونیورسٹی انتظامیہ صورتحال کا مسلسل جائزہ لے رہی ہے جبکہ طلبہ و عملے کو سرکاری اعلانات پر نظر رکھنے کی ہدایت کی گئی ہے۔

بین الاقوامی خبریں سے مزید