• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

لبنان پر اسرائیلی حملے، اموات کی تعداد 1238 ہوگئی، وزارت صحت

لبنان پر اسرائیلی حملے جاری ہیں جن میں اب تک جاں بحق افراد کی تعداد 1238 ہوگئی ہے۔

لبنانی وزارت صحت کی جانب سے جاری بیان کے مطابق جاں بحق ہونے والوں میں 124 بچے بھی شامل ہیں۔ 

لبنانی وزارت صحت کا کہنا تھا کہ دو روز میں 10 امدادی کارکنوں، 3 صحافیوں سمیت 49 افراد جاں بحق ہوئے۔

بیان میں مزید کہا گیا کہ اسرائیلی حملوں سے لبنان میں اب تک 3500 سے زائد افراد زخمی ہوئے۔

بین الاقوامی خبریں سے مزید