• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

آسٹریلیا کا ایرانی شہریوں پر عارضی سفری پابندیاں عائد کرنے کا اعلان

—فائل فوٹو
—فائل فوٹو

آسٹریلیا نے ایرانی شہریوں پر عارضی سفری پابندیاں عائد کرنے کا اعلان کر دیا۔

اس حوالے سے آسٹریلوی وزیرِ داخلہ کا کہنا ہے کہ حکومت نے ایرانی وزیٹر ویزا ہولڈرز کے آسٹریلیا آنے پر عارضی پابندی لگا دی ہے۔

آسٹریلوی وزیرِ داخلہ نے کہا کہ فیصلہ امیگریشن نظام کی سالمیت کو برقرار رکھنے کے لیے کیا گیا ہے۔

انہوں نے کہا کہ خدشہ ہے ایران تنازع کے باعث کچھ وزیٹر ویزا ہولڈرز مقررہ وقت پر واپسی نہ کر سکیں۔

بین الاقوامی خبریں سے مزید