• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پینٹاگون کا 3 ہزار فوجی مشرق وسطیٰ بھیجنے کا منصوبہ

فائل فوٹو
فائل فوٹو

ایران کے خلاف جنگ میں حصہ لینے کے لیے پینٹاگون نے 3 ہزار فوجی مشرق وسطیٰ بھیجنے کا منصوبہ بنایا ہے۔

امریکی میڈیا کے مطابق 82 ویں ایئربورن کمبیٹ بریگیڈ ایمرجنسی ریسپانس فورس ہے، اس بریگیڈ کو ڈویژن ہیڈکوارٹرز کے ساتھ تعینات کیا جاسکتا ہے۔

قبل ازیں ترجمان وائٹ ہاؤس کیرولین لیوٹ کا کہنا تھا کہ امریکا کی ایران کے خلاف جنگ بلا رکاوٹ جاری ہے۔

فرانسیسی خبر ایجنسی سے گفتگو میں انہوں نے کہا کہ اہداف کے حصول کے لیے آپریشن بلا رکاوٹ جاری ہے۔

بین الاقوامی خبریں سے مزید