• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سعودیہ کی ایران جنگ کی حوصلہ افزائی سے متعلق رپورٹ کی تردید

فائل فوٹو
فائل فوٹو

سعودی عرب نے ایران جنگ کی حوصلہ افزائی سے متعلق امریکی اخبار کی رپورٹ کی تردید کردی۔

سعودی میڈیا کے مطابق سعودی عرب ان خلیجی ممالک میں سے ہے جو خطے میں فوجی کشیدگی ختم کرنے کے لیے کام کررہے ہیں۔

سعودی میڈیا کے مطابق سعودی حکام نے کھل کر کہا ہے کہ وہ کسی ممکنہ جنگ کا حصہ نہیں بنیں گے۔

بین الاقوامی خبریں سے مزید