کراچی میں آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران مطلع جزوی ابر آلود رہنے کا امکان ہے۔
محکمۂ موسمیات کے مطابق شہر میں زیادہ سے زیادہ درجۂ حرارت 33 ڈگری سینٹی گریڈ تک رہنے کا امکان ہے۔
گزشتہ 24 گھنٹوں میں شہر کا کم سے کم درجۂ حرارت 24 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔
کراچی میں ہوا میں نمی کا تناسب 76 فیصد ہے۔