• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

امارات سمیت مشرق وسطیٰ کے ملکوں میں طوفانی بارشیں

تصویر غیر ملکی میڈیا
تصویر غیر ملکی میڈیا

مشرق وسطیٰ کے مختلف ملکوں میں طوفانی بارشیں ہوئیں۔

متحدہ عرب امارات کی ریاست دبئی میں بارش، شارجہ میں موسلا دھار بارشوں کے ساتھ ژالہ باری ہوئی۔ بارش اور ژالہ باری کے باعث کئی علاقوں میں پانی کھڑا ہوگیا۔

امارات کے محکمۂ اوقاف نے لوگوں کو نمازیں گھر میں پڑھنے کی ہدایت کردی۔

ادھر عمان میں سیلابی ریلوں کا راج ، بپھرا پانی گاڑیوں کو بہا لے گیا۔

بین الاقوامی خبریں سے مزید