• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

جماعت اسلامی نوشکی کا اجلاس آج ہوگا

کوئٹہ(اسٹاف رپورٹر)جماعت اسلامی نوشکی کے ضلعی امیر مولانا محمد قاسم مینگل نے جماعت اسلامی نوشکی کی کابینہ اور برادر تنظیموں کا مشترکہ اجلاس آج 29 مارچ کو صبح ساڑھے دس بجے مرکزی جامع مسجد بازار میں طلب کیا ہے ، اجلاس میں جماعت اسلامی بلوچستان کے صوبائی نائب امیر حافظ مطیع الرحمٰن مینگل خصوصی شرکت کریں گے ۔