• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

امریکا اور اسرائیل کا ایران کے شہر ہفتگل پر حملہ

فائل فوٹو
فائل فوٹو

امریکا اور اسرائیل نے ایران کے مغربی صوبے خوزستان کے شہر ہفتگل پر حملہ کیا ہے۔

ایرانی خبرایجنسی کے مطابق ہفتگل میں پانی کے بڑے ذریعے کو نشانہ بنایا گیا ہے۔

قبل ازیں ایرانی ہلال احمر سوسائٹی کا کہنا تھا کہ امریکی اور اسرائیلی حملوں میں ایران کی 93 ہزار سویلین املاک تباہ ہوئی ہیں۔

ہلال احمر سوسائٹی کے مطابق مختلف ایرانی صوبوں میں کیے گئے حملوں میں تباہ مکانات کی تعداد 71 ہزار 547 ہوچکی ہے۔ 

بین الاقوامی خبریں سے مزید