• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اسرائیلی فوج کا حزب اللّٰہ کمانڈر کو قتل کرنے کا دعویٰ

اسرائیلی فوج نے حزب اللّٰہ کمانڈر کو قتل کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔ 

عرب میڈیا کے مطابق اسرائیلی فوج کا کہنا ہے کہ بیروت پر حملے میں حزب اللّٰہ کے سدرن فرنٹ کمانڈر یوسف اسماعیل ہاشم مارے گئے ہیں۔ 

رپورٹس میں بتایا گیا کہ بیروت کے نواحی علاقے میں ہونے والی کارروائی میں حزب اللّٰہ عراق کے کمانڈر شہید ہوئے ہیں۔

لبنان کے وزارت صحت کی جانب سے بتایا گیا کہ واقعے میں مجموعی طور پر 7 افراد جاں بحق ہوگئے۔   

بین الاقوامی خبریں سے مزید