• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

انڈونیشیا، مولوکا سمندری علاقے میں 7.8 شدت کا زلزلہ، سونامی کا خطرہ

فائل فوٹو
فائل فوٹو

انڈونیشیا کے مولوکا سمندری علاقے میں 7.8 شدت کے زلزلے کے بعد  سونامی کا خطرہ ظاہر کیا گیا ہے۔

امریکی جیولوجیکل سروے کے مطابق زلزلے کی گہرائی 10 کلومیٹر تھی، زلزلے کے بعد سونامی کا خطرہ ہے۔

زلزلے کے مرکز سے 1000 کلومیٹر کے اندر ساحل پر سونامی لہروں کا خطرہ ہے، انڈونیشیا، فلپائن اور ملائیشیا کے ساحلوں کے ساتھ سونامی لہروں کا امکان ہے۔

بین الاقوامی خبریں سے مزید