• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

وزیرِ اعظم آج گلگت بلتستان کا دورہ کریں گے

وزیرِ اعظم شہباز شریف
وزیرِ اعظم شہباز شریف

وزیرِ اعظم شہباز شریف آج گلگت بلتستان کا 1 روزہ دورہ کریں گے۔

اپنے دورے کے دوران وہ گورنر اور وزیرِ اعلیٰ گلگت بلتستان سے ملاقات کریں گے۔

دورۂ گلگت بلتستان میں وزیرِ اعظم شہباز شریف کے ہمراہ وفاقی وزراء احسن اقبال، اویس لغاری، عطاء اللّٰہ تارڑ، انجینئر امیر مقام، عبدالعلیم خان، خالد مقبول صدیقی اور رانا ثناء اللّٰہ بھی ہوں گے۔

قومی خبریں سے مزید