• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

شہری سہولیات کو نشانہ بنانا غیر قانونی اور ناقابل قبول ہے، صدر یورپی کونسل

برسلز(نیوز ڈیسک)یورپی کونسل کے صدر انتونیو کوسٹا نے کہا ہےکہ شہری سہولیات کو نشانہ بنانا غیر قانونی اور ناقابل قبول ہے،امن و سلامتی کشیدگی سے نہیں بلکہ صرف مذاکرات سے حاصل ہوگی۔انہوں نے مزید کہا کہ شہری انفراسٹرکچر، خاص طور پر توانائی کی تنصیبات کو نشانہ بنانا غیر قانونی اور ناقابل قبول ہے۔

دنیا بھر سے سے مزید