کراچی (نیوز ڈیسک) لبنان میں اسرائیلی حملے، عیسائی رہنماو اہلیہ سمیت7ہلاک، کشیدگی میں اضافہ،عیسائی رہنما بیروت کے قریب رہائشی عمارت میں نشانہ بنے، کفر رمان میں کار پر حملے میں 4افراد جاں لقمہ اجل۔اسرائیل نے دعویٰ کیا کہ بیروت کے مشرق میں"دہشت گرد ہدف" کو نشانہ بنایا تاہم شہری ہلاکتوں کی تحقیقات جاری ہیں۔