• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اسلام آباد، راولپنڈی میں کل مقامی تعطیل کا اعلان

فوٹو: آئی این پی
فوٹو: آئی این پی 

دارالحکومت اسلام آباد اور راولپنڈی میں کل بھی مقامی تعطیل کا اعلان کیا گیا ہے، جس کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا۔

ڈپٹی کمشنر راولپنڈی کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق 11 اپریل کو ضلع راولپنڈی میں تعطیل ہوگی۔

ڈی سی راولپنڈی کا کہنا ہے کہ ضلع بھر میں ایمرجنسی سروسز بحال رہیں گی۔

دارالحکومت اسلام آباد میں بھی کل مقامی تعطیل ہوگی، جس کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے۔ 

نوٹیفکیشن کے مطابق کل ضروری سروسز کے دفاتر، سی ڈی اے، آئی سی ٹی انتظامیہ، پولیس، آئیسکو دفاتر کھلے رہیں گے۔

قومی خبریں سے مزید