• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

مظفرآباد میں عوامی ایکشن کمیٹی اور وفاقی حکومتی کمیٹی میں مذاکرات

فوٹو: کشمیری میڈیا
فوٹو: کشمیری میڈیا 

مظفرآباد میں عوامی ایکشن کمیٹی اور وفاقی حکومتی کمیٹی میں مذاکرات شروع ہوگئے۔

ذرائع کے مطابق آزاد کشمیر میں مہاجرین کی 12 نشستوں کے خاتمے سمیت عوامی ایکشن کمیٹی کے 38 نکاتی چارٹر آف ڈیمانڈ پر مذاکرات کیے جارہے ہیں۔

مذاکرات کے بعد ہی آزاد کشمیر میں عام انتخابات کا شیڈول جاری کرنے کا فیصلہ ہوگا۔

مذاکرات میں رانا ثناء اللّٰہ، قمر زمان کائرہ، راجہ پرویز اشرف، احسن اقبال، وزیراعظم آزاد کشمیر فیصل ممتاز راٹھور اور عوامی ایکشن کمیٹی کے ارکان شریک ہیں۔

قومی خبریں سے مزید