• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

یواین ماہرین کی جنگ بندی اعلان کے بعد لبنان پر اسرائیلی حملوں کی مذمت

تصویر، غیر ملکی میڈیا
تصویر، غیر ملکی میڈیا

اقوام متحدہ (یواین) کے ماہرین نے جنگ بندی اعلان کے بعد لبنان پر اسرائیلی حملوں کی مذمت کی ہے۔

 اقوام متحدہ انسانی حقوق کونسل نے اپنے بیان میں اسرائیل سے لبنان میں فوری دشمنی ختم کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔

بیان میں یواین ماہرین نے امریکا سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ اپنا اثر و رسوخ استعمال کرتے ہوئے یقینی بنائے کہ اسرائیل حملے روک دے۔

ماہرین نے تمام رکن ممالک سے اسرائیل کو ہتھیاروں کی ترسیل روکنے کا مطالبہ بھی کیا ہے۔

بین الاقوامی خبریں سے مزید