• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پاک امریکا باہمی تعاون مزید مضبوط بنانا ضروری ہے، مارکو روبیو

 
امریکی وزیرخارجہ مارکو روبیو(فائل فوٹو)۔
امریکی وزیرخارجہ مارکو روبیو(فائل فوٹو)۔

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے کہا ہے کہ پاکستانی نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار سے ملاقات ہوئی، مشرقِ وسطیٰ میں امن کے فروغ کیلئے پاکستان کے کردار پر شکریہ ادا کیا۔ 

اپنے بیان میں مارکو روبیو نے کہا کہ دونوں ممالک کی سلامتی اور خوشحالی کیلئے باہمی تعاون مزید مضبوط بنانا ضروری ہے۔ 

امریکی وزیر خارجہ کا مزید کہنا تھا کہ ہم نے ایک بامعنی شراکت داری کو مزید مستحکم کرنے کی اہمیت پر زور دیا۔ 

بین الاقوامی خبریں سے مزید