• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

جنگ کے بعد ایران امارات اعتماد کی بحالی میں سالوں لگ سکتے ہیں، انور قرقاش

تصویر بشکریہ: عرب نیوز پاکستان۔
تصویر بشکریہ: عرب نیوز پاکستان۔

متحدہ عرب امارات کے صدر کے مشیر انور قرقاش نے کہا ہے کہ ایران اور امارات میں جنگ کے بعد اعتماد کی بحالی میں سالوں لگ سکتے ہیں۔

انور قرقاش نے پیرس میں ہونے والی عالمی پالیسی کانفرنس کے دوران بیان میں کہا جنگ کے دوران ایران نے امارات کو کئی بار نشانہ بنایا ہے۔

انہوں نے کہا کہ آپ ہمیں 2800 میزائلوں اور ڈرون سے نشانہ نہیں بناسکے اور پھر آپ پر اعتماد کی بات کریں تو یہ اعتماد بحال ہونے میں بہت طویل وقت لگے گا۔

بین الاقوامی خبریں سے مزید