• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

صومالیہ کے قریب بحری قزاقوں نے آئل ٹینکر پر قبضہ کرلیا، 13 پاکستانی بھی سوار

موغادیشو/اسلام آباد(نیوز ڈیسک /جنگ نیوز) صومالیہ کے قریب بحری قزاقوں نے آئل ٹینکر پر قبضہ کر لیا، اونر 25نامی جہاز میں13افراد پر مشتمل پاکستانی کریو بھی موجود ہے۔ شپنگ ذرائع کے مطابق جہاز پر 21اپریل کو قزاقوں نے حملہ کیا، پاکستان کی وزارتِ بحری امور کے ڈائریکٹوریٹ آف پورٹ کا پاکستانی کریو سے رابطہ نہیں ہو سکا۔ذرائع کے مطابق جہاز پر بھیجنے والی ایجنسی بھی اس معاملے پر خاموش ہے۔

دنیا بھر سے سے مزید