• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

وائٹ ہاؤس کا چین پر مصنوعی ذہانت کی ٹیکنالوجی چوری کرنیکا الزام

کراچی (نیوز ڈیسک) وائٹ ہاؤس نے چین پر مصنوعی ذہانت کی ٹیکنالوجی چوری کا الزام لگاتے ہوئے کہا ہے کہ بیجنگ اے آئی کی جدید ٹیکنالوجی کو بڑے پیمانے پر غیر قانونی طریقے سے حاصل کرنے کی کوشش کر رہا ہے۔امریکی حکام کا کہنا ہے۔یہ سرگرمیاں صنعتی پیمانےپر جاری ، ان سے نہ صرف تکنیکی برتری بلکہ قومی سلامتی کو بھی خطرات لاحق ہو سکتے ہیں۔ فنانشل ٹائمز کے مطابق وائٹ ہاؤس نے چین پر سنگین الزام عائد کیا ہے کہ وہ مصنوعی ذہانت (اے آئی) کی جدید ٹیکنالوجی کو بڑے پیمانے پر غیر قانونی طریقے سے حاصل کرنے کی کوشش کر رہا ہے۔

دنیا بھر سے سے مزید