• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

چین کی آٹو انڈسٹری میں AI انقلاب، گاڑیاں خودکار ذہانت سے لیس کرنیکی دوڑ

کراچی (نیوز ڈیسک) چین کی آٹو انڈسٹری میںAI انقلاب، گاڑیاں خودکار ذہانت سے لیس کرنیکی دوڑ، اے آئی پلس منصوبہ، ہر شعبے میں مصنوعی ذہانت کا استعمال، نئی الیکٹرک گاڑیاں خود فیصلہ کرنیوالی مشینوں میں تبدیل، امریکی چپس پر انحصار کم، کار اور ٹیک کمپنیوں میں فرق ختم ہونے لگا۔ چینی کمپنیاں عالمی آٹو انڈسٹری کو چیلنج کرنے لگیں۔

دنیا بھر سے سے مزید