• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ایران پر نئی امریکی پابندیاں، 40 ادارے بلیک لسٹ

کراچی (نیوز ڈیسک) امریکی وزارتِ خزانہ نے آج ایران سے متعلق نئی پابندیاں عائد کی ہیں۔ 34.4 کروڑ ڈالر مالیت کی کرپٹو کرنسی کو بھی منجمد کردی۔ چینی پیٹروکیمیکلز کمپنی ہینگلی پیٹروکیمیکل (دالیان) ریفائنری کو بھی شامل ہے تاکہ ایران کا اس کمپنی کے ساتھ معاہدہ مرحلہ وار ختم کیا جا سکے گا۔

دنیا بھر سے سے مزید