• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی: پانی کی لائن میں ڈوبنے والے لڑکے کی لاش مل گئی

— فائل فوٹو
— فائل فوٹو 

کراچی کے علاقے سعدی ٹاؤن میں پانی کی لائن میں ڈوبنے والے لڑکے کی لاش نکال لی گئی۔

پولیس کے مطابق 12 سال کا لڑکا جمعے کے روز اسکیم 33 سعدی ٹاؤن سے متصل غازی گوٹھ مکہ کالونی میں پانی کی لائن میں ڈوب گیا تھا۔

اہلخانہ نے پولیس کو اپنے بیان میں بتایا کہ 12 سال کا زاہد بچوں کے ساتھ نہانے گیا تھا۔

قومی خبریں سے مزید