• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی: پی آئی ڈی سی چوک پر وی وی آئی پی موومنٹ کے باعث سڑک بند

— فائل فوٹو
— فائل فوٹو 

کراچی کے پی آئی ڈی سی چوک پر وی وی آئی پیز کی سیکیورٹی کی گاڑیوں سے سڑک بند ہو گئی۔

شاہین کمپلیکس سے گزرتے ہوئے ڈاکٹر ضیاء الدین احمد روڈ پر شدید ٹریفک جام ہو گیا۔

سیکیورٹی کی گاڑیوں کے کھڑے ہونے کے باعث سڑک کے 3 ٹریک بند ہو گئے۔

ڈاکٹر ضیاء الدین احمد روڈ پر شدید گرمی میں شہریوں کی بڑی تعداد پھنس گئی۔

قومی خبریں سے مزید