• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

مشرقِ وسطیٰ میں کشیدگی: جنگ کے 66 دن بعد کویت سے کراچی کا براہِ راست فضائی سفر بحال

— فائل فوٹو
— فائل فوٹو

امریکا اور ایران کے درمیان جاری جنگ کے 66 دن بعد کویت سے کراچی کا براہِ راست فضائی سفر بحال ہو گیا۔

28 فروری کے بعد کویت کی ایئر لائن کی پہلی پرواز کی کراچی آمد ہوئی۔

پرواز جے9507 محدود مسافروں کو لے کر کویت سے براہِ راست کراچی پہنچی۔

کویت سے پاکستان کی براہِ راست پروازیں 2 ماہ سے زائد عرصے تک بند رہیں۔

اس دوران کویت کی ایئر لائنز سعودی عرب کے دمام ایئر پورٹ سے پروازیں آپریٹ کر رہی تھیں۔

قومی خبریں سے مزید