• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
راولپنڈی(سٹاف رپورٹر ) جواء کھیلنے والے 5قماربازوں کو گرفتار کرلیاگیا، تھانہ مورگاہ پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے تاش کے پتوں پر جواء کھیلنے والے 5 ملزموں کو گرفتارکرلیا، پولیس نے موقع سے داؤ پر لگی رقم 21 ہزار 740 روپے،4 موبائل فون اور تاش کے پتے قبضہ میں لے کر مقدمہ درج کرلیا۔
اسلام آباد سے مزید