• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

وفاقی دارالحکومت 9 ویں محرم الحرام جلوس

اسلام آباد (خصوصی نامہ نگار)نویں محرم الحرام کا مرکزی ماتمی جلوس جمعرات کو دن ڈیرھ بجے امام بارگاہ ثناءعشری کی سکس ٹو سے شروع ہوا، 9ویں محرم الحرام کے جلوس کے آغاز سے قبل ذاکر وسیم عباس نے کہا کہ نواسہ رسول حضرت امام حسینؓ نے اپنے 72 ساتھیوں سمیت شہید ہو جانے کو ترجیح دی، ذوالجناح اور تعزیے کا جلوس ہزاروں شرکاء کے ساتھ اپنے سے گزرتے ہوئے رات اپنے مقررہ وقت پر اختتام پذیر ہوا ۔
اسلام آباد سے مزید