• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اسلام آباد، 6مسروقہ مو ٹر سائیکل برآمد، دو گرفتار

اسلام آ باد (خصوصی نامہ نگار) تھانہ سہالہ پولیس نے موٹر سائیکل چوری میں ملوث منظم گر وہ کے دو ارکان گرفتار کر کے لاکھوں روپے مالیت کے 06 مسروقہ مو ٹر سائیکل اور وارداتو ں میں استعمال ہو نے والا اسلحہ برآمد کرلیا ہے،مزید تفتیش جاری ہے۔
اسلام آباد سے مزید