• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بی ایس کا امتحان پاس کرنے والے اساتذہ بھی پروموشن کے اہل قرار

راولپنڈی (ناصر چشتی، خصوصی نمائندہ) مختلف مضامین میں بی ایس کا امتحان پاس کرنے والے اساتذہ کو بھی پروموشن کا اہل قرار دے دیا گیا ہے یہ بات چیف ایگزیکٹو آفیسر ڈسٹرکٹ ایجوکیشن اتھارٹی راولپنڈی یاسین خان بلوچ نے ایک ملاقات کے دوران سکول ایجوکیشن پینشنرز ایسوسی ایشن پنجاب کے سیکرٹری جنرل محمد شفیق بھلوالیہ سے گفتگو کرتے ہوئے بتائی انہوں نے بتایا کہ سیکرٹری ایجوکیشن سکول پنجاب مدثر ریاض ملک کی سربراہی میں ہونے والی ایک میٹنگ میں انھوں نے باقاعدہ طور
اسلام آباد سے مزید