• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
راولپنڈی(سٹاف رپورٹر ) کلہاڑی کے وار سے بھائی کو قتل کرنے والے ملزم کوگرفتار کرلیاگیا،تھانہ آر اے بازار پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے چار روز قبل کلہاڑی کے وار سے اپنے بھائی کو قتل کرکے فرار ہونے والے ملزم کو گرفتار کر لیا ۔
اسلام آباد سے مزید